Blog
Books
Search Hadith

آمین کہنے کی فضیلت۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی آمین کہے اور فرشتے بھی آسمان پر آمین کہیں اور ان دونوں میں سے ایک کی آمین دوسرے کے موافق ہو جائے تو اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: If any one of you says: 'Amin' and the angels in Heaven say Amin, and the one coincides with the other, his previous sins will be forgiven.

Haidth Number: 931