Blog
Books
Search Hadith

گدھے کے جوٹھے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منادی آیا اور اس نے کہا: اللہ اور اس کے رسول تم لوگوں کو گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں، کیونکہ وہ ناپاک ہیں ۱؎۔

It was narrated that Anas said: An announcer came to us from the Messenger of Allah (ﷺ) and said: 'Allah and His Messenger forbid you from (eating) the flesh of domestic donkeys, for it is filth.'

Haidth Number: 69