Blog
Books
Search Hadith

سورۃ « ص » میں سجدوں کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «ص» میں سجدہ کیا، اور فرمایا:  داود علیہ السلام نے یہ سجدہ توبہ کے لیے کیا تھا، اور ہم یہ سجدہ  ( توبہ کی قبولیت پر )  شکر ادا کرنے کے لیے کر رہے ہیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas that: The Prophet (ﷺ) prostrated in Sad and said: Dawud did this prostration in repentance and we do it in thanksgiving.

Haidth Number: 958