Blog
Books
Search Hadith

قاری کا رحمت کی آیت سے گزر ہو تو اللہ تعالیٰ سے رحمت کا سوال کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی رکعت میں تین سورتیں: بقرہ، آل عمران اور نساء پڑھیں، آپ جب بھی رحمت کی آیت سے گزرتے تو  ( اللہ سے )  رحمت کی درخواست کرتے، اور عذاب کی آیت سے گزرتے تو  ( عذاب سے )  اللہ کی پناہ مانگتے۔

It was narrated from Hudhaifah that: The Prophet (ﷺ) recited Surat Al-Baqarah, Al 'Imran and An-Nisa' in one rak'ah, and he did not reach any verse that spoke of mercy but he asked Allah for it, nor any verse that spoke of punishment but he asked Allah for protection therefrom.

Haidth Number: 1010