Blog
Books
Search Hadith

سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  دونوں ہاتھ سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے، لہٰذا جب تم میں کا کوئی اپنا چہرہ زمین پر رکھے تو اپنے دونوں ہاتھ بھی رکھے، اور جب اسے اٹھائے تو ان دونوں کو بھی اٹھائے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar in a Marfu' report that: The hands prostrate as the face prostrates, so when one of you puts his face down he should put his hands down, and when he raises (the face) he should raise (the hands) too.

Haidth Number: 1093