Blog
Books
Search Hadith

پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میری آنکھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ  ( رمضان کی )  اکیسویں رات کی صبح کو آپ کی پیشانی اور ناک پر پانی اور مٹی کا نشان تھا، یہ ایک لمبی حدیث کا اختصار ہے ۱؎۔

It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: My two eyes saw the traces of water and mud on the forehead and nose of the Messenger of Allah (ﷺ), from his praying Qiyam on the night of the twenty-first.

Haidth Number: 1096