Blog
Books
Search Hadith

ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سات اعضاء: پیشانی اور ناک، دونوں ہتھیلی، دونوں گھٹنے، اور دونوں پیر پر سجدہ کروں، اور بال اور کپڑے نہ سمیٹوں ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that : The Messenger of Allah (ﷺ) said: I have been commanded to prostrate on seven, and not to tuck up my hair nor my garment: the forehead, the nose, the hands, the knees and the feet.

Haidth Number: 1097