Blog
Books
Search Hadith

دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے: پیشانی پر، اور آپ نے اپنے ہاتھ سے ناک پر کا اشارہ کیا، اور دونوں ہتھیلیوں، دونوں گھٹنے، اور دونوں پیر کے کناروں یعنی انگلیوں پر۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Prophet (ﷺ) said: I have been commanded to prostrate on seven bones: on the forehead - and he pointed with his hand- on the nose, the hands, the knees and the ends of the feet.

Haidth Number: 1098