Blog
Books
Search Hadith

نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں سے منع کیا ہے: ایک کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے، دوسری درندوں کی طرح ہاتھ بچھانے سے، اور تیسری یہ کہ آدمی نماز کے لیے ایک جگہ خاص کر لے جیسے اونٹ اپنے بیٹھنے کی جگہ کو خاص کر لیتا ہے۔

Abdur-Rahman bin Shibl said: The Messenger of Allah (ﷺ) forbade three things: Pecking like a crow, resting one's forearms on the ground like a predator, and allocating the same place for prayer like a camel gets used to a certain place.

Haidth Number: 1113