Blog
Books
Search Hadith

سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔

1 Hadiths Found
انہوں نے عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ کو اس حالت میں نماز پڑھتے دیکھا کہ ان کے سر میں پیچھے جوڑا بندھا ہوا تھا، تو وہ کھڑے ہو کر اسے کھولنے لگے، جب عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سلام پھیر چکے تو ابن عباس رضی اللہ عنہم کے پاس آئے، اور کہنے لگے: آپ کو میرے سر سے کیا مطلب تھا؟ تو انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے:  اس کی مثال اس آدمی جیسی ہے جو نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے ہاتھ بندھے ہوں ۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Abbas that: He saw 'Abdullah bin Al-Harith praying with his hair bound behind him. He stopped and started to undo it. When he finished he turned to Ibn 'Abbas and said: What were you doing to my head? He said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'The likeness of this is that of one who prays with his hands tie behind his neck.'

Haidth Number: 1115