Blog
Books
Search Hadith

زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ سجدہ کرتے تو گھٹنوں کو ہاتھ سے پہلے زمین پر رکھتے، اور جب اٹھتے تو اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: اسے شریک سے یزید بن ہارون کے علاوہ کسی اور نے روایت نہیں کیا ہے، واللہ تعالیٰ اعلم۔

It was narrated that Wa'il bin Hujr said: 'I saw the Messenger of Allah (ﷺ) when he prostrated, place his knees on the ground before his hands, and when he got up, he lifted his hands before his knees.

Haidth Number: 1155