Blog
Books
Search Hadith

نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے سے ممانعت کا بیان۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ نماز میں اپنی نگاہوں کو آسمان کی جانب اٹھاتے ہیں ، آپ نے بڑی سخت بات اس سلسلہ میں کہی یہاں تک کہ آپ نے فرمایا:  وہ اس سے باز آ جائیں ورنہ ان کی نظریں اچک لی جائیں گی ۔

It was narrated from Anas bin Malik that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: What is the matter with people who lift their gaze to the sky when praying? And he spoke sternly concerning that until he said: They must stop that or they will certainly lose their eyesight.

Haidth Number: 1194
Haidth Number: 1195