Blog
Books
Search Hadith

نماز میں بیٹھنے کی حالت میں) ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔

1 Hadiths Found
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نماز میں بیٹھے تو آپ نے اپنا بایاں پاؤں بچھایا، اور اپنے دونوں ہاتھ اپنی دونوں رانوں پر رکھا، اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا، آپ اس کے ذریعہ دعا کر رہے تھے۔

It was narrated from Wa'il bin Hujr that : He saw the Prophet (ﷺ) sitting during the prayer. He lay his left foot on the ground and placed his forearms on his thighs, and pointed with his forefinger, supplicating with it.

Haidth Number: 1265