Blog
Books
Search Hadith

نماز سے فارغ ہونے کے بعد سجدہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے فجر تک کے بیچ میں گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے، اور ایک رکعت کے ذریعہ وتر کرتے۱؎، اور ایک سجدہ اتنا لمبا کرتے کہ کوئی اس سے پہلے کہ آپ سجدہ سے سر اٹھائیں پچاس آیتیں پڑھ لے۔ اس حدیث کے رواۃ  ( ابن ابی ذئب، عمرو بن حارث اور یونس بن یزید )  ایک دوسرے پر اضافہ بھی کرتے ہیں اور یہ حدیث ایک لمبی حدیث سے مختصر کی گئی ہے۔

It was narrated from 'Urwah (that) Aishah said: The Messenger of Allah (ﷺ) used to pray eleven rak'ahs, making it odd (witr) by one between the time when he finished 'Isha and dawn, and he would prostrate for as long as it takes one of you to recite fifty verses before raising his head.

Haidth Number: 1329