Blog
Books
Search Hadith

امام کے خطبہ کے لیے نکل جانے کے بعد مسجد میں آنے والے کی نماز کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی  ( مسجد )  آئے اور امام  ( خطبہ کے لیے )  نکل چکا ہو ۱؎ تو چاہیئے کہ وہ دو رکعت پڑھ لے ۔ شعبہ کی روایت میں ہے:  جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن آئے ۔

It was narrated that 'Amr bin Dinar said: I heard Jabir bin 'Abdullah say: 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: If any one of you comes and the imam has appeared, let him pray two rak'ahs. Shu'bah (one of the narrators) said: On Friday.

Haidth Number: 1396