Blog
Books
Search Hadith

جمعہ میں امام کے منبر پر ہونے کی حالت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے۔

1 Hadiths Found
میں جمعہ کے روز عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کے بغل میں بیٹھا تھا تو انہوں نے کہا: ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا:  اے فلان! بیٹھ جاؤ تم نے  ( لوگوں کو )  تکلیف دی ہے  ۱؎۔

It was narrated from Abu Az-Zahiriyah about 'Abdullah bin Busr, he said: I was sitting beside him on Friday and he said: 'A man came, stepping over people's necks, and the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Sit down, you are disturbing people.

Haidth Number: 1400