Blog
Books
Search Hadith

سورج اور چاند گرہن کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، ان دونوں کو کسی کے مرنے اور کسی کے پیدا ہونے سے گرہن نہیں لگتا، بلکہ اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ۔

It was narrated that Abu Bakrah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The sun and moon are two signs of Allah (SWT), the Most High, and they do not become eclipsed for death or birth of anyone, rather Allah (SWT), the Mighty and Sublime, strikes fear into His slaves through them.'

Haidth Number: 1460