Blog
Books
Search Hadith

باب

2 Hadiths Found
جاہلیت کے لوگوں کے لیے سال میں دو دن ایسے ہوتے تھے جن میں وہ کھیل کود کیا کرتے تھے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  ( مکہ سے ہجرت کر کے )  مدینہ آئے تو آپ نے فرمایا:  تمہارے لیے دو دن تھے جن میں تم کھیل کود کیا کرتے تھے  ( اب )  اللہ تعالیٰ نے تمہیں ان کے بدلہ ان سے بہتر دو دن دے دیئے ہیں: ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عید الاضحی کا دن ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: The people of the Jahiliyyah had two days each year when they would play. When the Messenger of Allah (ﷺ) came to Al-Madinah he said: 'You had two days when you would play, but Allah (SWT) has given Muslims something instead that is better than them: the day of Al-Fitr and the day of Al-Adha.'

Haidth Number: 1557
Haidth Number: 3792