Blog
Books
Search Hadith

عید کے دن دف بجانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ان کے پاس دو لڑکیاں دف بجا رہی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے، تو ان دونوں کو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ڈانٹا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  انہیں چھوڑو  ( بجانے دو )  کیونکہ ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے   ( جس میں لوگ کھیلتے کودتے اور خوشی مناتے ہیں ) ۔

It was narrated from 'Aishah that: The Messenger of Allah (ﷺ) entered upon her and there were two girls with her who were beating the duff. Abu Bakr scolded them, but the Prophet (ﷺ) said: Leave them, for every people has an 'Eid.

Haidth Number: 1594