Blog
Books
Search Hadith

عید کے دن حکمراں کے سامنے کھیلنے کودنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
عید کے دن حبشی لوگ آئے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھیل کود رہے تھے، آپ نے مجھے بلایا، تو میں انہیں آپ کے کندھے کے اوپر سے دیکھ رہی تھی میں برابر دیکھتی رہی یہاں تک کہ میں  ( خود )  ہی لوٹ آئی۔

It was narrated that 'Aishah said: The black people came and played in front of the Prophet (ﷺ) on the day of 'Eid. He called me and I watched them from over his shoulder, and I continued to watch them until I was the one who moved away.

Haidth Number: 1595