Blog
Books
Search Hadith

رمضان میں ایمان کی حالت میں خالص ثواب کی نیت سے قیام کرنے (تہجد پڑھنے) کے ثواب کا بیان۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو شخص رمضان میں ایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سے  ( رات کا )  قیام کرے گا، تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے ہوں بخش دیے جائیں گے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever prays Qiyam during Ramadan out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.

Haidth Number: 1603
Haidth Number: 1604