Blog
Books
Search Hadith

بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پالتی مار کر بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ ابوداؤد حفری کے علاوہ کسی اور نے بھی یہ حدیث روایت کی ہے، اور ابوداؤد ثقہ ہیں اس کے باوجود میں اس حدیث کو غلط ہی سمجھتا ہوں، واللہ اعلم ۱؎۔

It was narrated that 'Aishah said: I saw the Prophet (ﷺ) praying while sitting cross-legged.

Haidth Number: 1662