Blog
Books
Search Hadith

تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟

9 Hadiths Found
Haidth Number: 1667
Haidth Number: 1668
Haidth Number: 1669
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے منبر پر فرماتے سنا: آپ سے رات کی صلاۃ کے بارے میں پوچھا جا رہا تھا تو آپ نے فرمایا:  وہ دو دو رکعت ہے، لیکن جب تمہیں صبح ہو جانے کا خطرہ لاحق ہو تو ایک رکعت سے وتر کر لو ۔

It was narrated that Ibn Umar said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) on the minbar, when he was asked about prayers at night, say: Two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one rak'ah.'

Haidth Number: 1670
Haidth Number: 1671
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کر لو ۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (ﷺ) said: prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one.

Haidth Number: 1672
مسلمانوں میں سے ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: رات کی نماز کیسے پڑھی جائے؟ تو آپ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پس جب تمہیں صبح ہو جانے کا خطرہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کر لو ۔

It was narrated that Ibn Umar said: A man from among the Muslims asked the Messenger of Allah (ﷺ): 'How are prayers at night to be done?' He said: 'prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one.'

Haidth Number: 1673
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح کا ہو جانے کا خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کر لو ۔

It was narrated that Abdullah bin Umar said that: A man asked the Messenger of Allah (ﷺ) about prayers at night. The Messenger of Allah (ﷺ) said: prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one.

Haidth Number: 1674
ایک شخص نے کھڑے ہو کر پوچھا: اللہ کے رسول! رات کی نماز کیسے پڑھی جائے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح ہو جانے کا خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کر لو ۔

It was narrated that Abdullah bin Umar said: A man stood up and said: 'O Messenger of Allah (ﷺ), how are the prayers at night to be done?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one.'

Haidth Number: 1675