Blog
Books
Search Hadith

ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟

5 Hadiths Found
Haidth Number: 1693
Haidth Number: 1694
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز  ( تہجد )  کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  رات کی نماز  ( تہجد )  دو دو رکعت ہے، اور تم میں سے کسی کو جب صبح ہو جانے کا خدشہ ہو تو وہ ایک رکعت اور پڑھ لے یہ جو اس نے پڑھی ہے سب کو وتر ( طاق )  کر دے گی ۔

It was narrated from Abdullah bin 'Umar that: A man asked the Messenger of Allah (ﷺ) about prayer at night and the Messenger of Allah (ﷺ) said: Prayer at night is two by two, then if one of you fears that dawn will break, pray one rak'ah to make the total number that he prayed odd.

Haidth Number: 1695
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:  رات کی نماز  ( تہجد )  دو دو رکعت ہے، تو جب تمہیں صبح ہو جانے کا ڈر ہو تو ایک رکعت پڑھ کر اسے وتر کر لو ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that: He heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Prayer at night is two rak'ahs by two rak'ahs, then when you fear tat dawn will break, pray witr with one rak'ah.

Haidth Number: 1696
Haidth Number: 1697