Blog
Books
Search Hadith

پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 1715
Haidth Number: 1716
وتر سات رکعت ہے اور پانچ سے کم نہیں، میں نے یہ بات ابراہیم سے ذکر کی، تو انہوں نے کہا: انہوں نے اسے کس کے واسطہ سے ذکر کیا ہے؟ تو میں نے کہا: مجھے نہیں معلوم، حکم کہتے ہیں: پھر میں حج کو گیا تو میں نے مقسم سے ملاقات کی، اور ان سے پوچھا کہ یہ بات آپ نے کس سے سنی ہے؟ تو انہوں نے کہا: ایک ثقہ شخص سے ۱؎، اور اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا اور میمونہ رضی اللہ عنہا سے سنی ہے۔

Sufyan bin Al-Husain narrated from Al-Hakam that Miqsam said: Witr is seven and no less than five. I mentioned that to Ibrahim and he said: From whom did he quote that? I said: I do not know. Al-Hakam said: Then I performed Hajj and I met Miqsam and said to him: 'From whom (did you narrate that)?' He said: 'From the trustworthy one, from Aishah and from Maimunah.'

Haidth Number: 1717
Haidth Number: 1718