Blog
Books
Search Hadith

فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔

3 Hadiths Found
Haidth Number: 1758
انہوں نے اپنے والد کو بیان کرتے سنا کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں، اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے۔ ابو عبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: ہمارے نزدیک صحیح یہی ہے، اور عثمان بن عمر کی ( پچھلی )  روایت غلط ہے، واللہ اعلم۔

It was narrated from Ibrahim bin Muhammad that: He heard his father narrating that he heard Aishah say: The Messenger of Allah (ﷺ) would not omit four rak'ahs before Zuhr and two rak'ahs before Fajr.

Haidth Number: 1759
Haidth Number: 1760