Blog
Books
Search Hadith

اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔

14 Hadiths Found
Haidth Number: 1805
Haidth Number: 1806
جس نے دن اور رات میں فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں پڑھیں، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔ حصین نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے، اور عنبسہ اور مسیب کے درمیان انہوں نے ذکوان کو داخل کر دیا ہے۔

It was narrated that Umm Habibah said: Whoever prays twelve rak'ahs during the night and day apart from the prescribed prayers, Allah (SWT), the Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise.

Haidth Number: 1807
Haidth Number: 1808
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے ایک دن میں فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا، یا اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا ۔

It was narrated that Umm Habibah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever prays twelve rak'ahs in a day apart from the obligatory prayers, Allah (SWT) will build for him, or there will be built for him, a house in Paradise.'

Haidth Number: 1809
Haidth Number: 1810
Haidth Number: 1811
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے ایک دن میں بارہ رکعتیں فرض کے علاوہ پڑھیں، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا ۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: یہ غلط ہے، محمد بن سلیمان ضعیف ہیں، وہ اصبہانی کے بیٹے ہیں، نیز یہ حدیث اس سند کے علاوہ سے بھی ان الفاظ کے علاوہ کے ساتھ جن کا ذکر اوپر ہوا ہے روایت کی گئی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that: The Prophet (ﷺ) said: Whoever prays twelve rak'ahs in a day apart from the obligatory prayers, Allah (SWT) will build for him a house in Paradise.

Haidth Number: 1812
جب عنبسہ کی موت کا وقت آیا تو وہ تکلیف سے پیچ و تاب کھانے لگے تو ان سے کچھ پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا: سنو! میں نے ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو سنا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے بیان کر رہی تھیں کہ آپ نے فرمایا ہے:  جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں، اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھیں، تو اللہ تعالیٰ اس کا گوشت جہنم کی آگ پر حرام کر دے گا، تو جب سے میں نے انہیں سنا ہے میں نے انہیں چھوڑا نہیں ۔

It was narrated that Hassan bin 'Atiyyah said: When 'Anbasah was dying, he started to groan in pain. The people spoke to him and he said: 'I heard Umm Habibah, the wife of the Prophet (ﷺ) narrating that the Prophet (ﷺ) said: Whoever prays four rak'ahs before Zuhr and four after, Allah, the Mighty and Sublime, will forbid his flesh for the Fire. And I never stopped praying them from the time I heard that.'

Haidth Number: 1813
میری بہن ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے مجھے بتایا کہ ان کے محبوب ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بتایا: جو بھی مومن بندہ ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھے گا، تو جہنم کی آگ اس کے چہرے کو کبھی نہیں چھوئے گی، اگر اللہ عزوجل نے چاہا۔

It was narrated that 'Anbasah bin Abi Sufyan said: My sister Umm Habibah, the wife of the Prophet (ﷺ), told me that her beloved Abu Al-Qasim (ﷺ) told her: 'There is no believing slave who prays four rak'ahs after Zuhr whose face will ever be touched by the Fire, if Allah, the Mighty and Sublime, wills.'

Haidth Number: 1814
Haidth Number: 1815
ام حبیبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں تو انہوں نے اس کا اقرار کیا، اور انکار نہیں کیا حالانکہ جب انہوں نے اسے ہم سے بیان کیا تو انہوں نے اسے مرفوع نہیں کیا، وہ کہتی ہیں: جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں، اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: مکحول نے عنبسہ سے کچھ نہیں سنا ہے۔

It was narrated from Umm Habibah-and when this was narrated to Sa'eed from Umm Habibah from the Prophet (ﷺ), he would approve it and not deny it but when he narrated it to us, he did not attribute it to the Prophet (ﷺ)- she said: Whoever prays four rak'ahs before Zuhr and four after it, Allah (SWT) will forbid him from the Fire.

Haidth Number: 1816
جب ان کی موت کا وقت قریب ہوا تو ان کی حالت شدید ہو گئی تو انہوں نے کہا: مجھ سے میری بہن ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہم نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں، اور اس کے بعد کی چار رکعتوں کی محافظت کی، تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا ۔

Sulaiman bin Musa narrated that: When Muhammad bin Abi Sufyan was dying, he was greatly distressed and said: My sister Umm Habibah bint Abi Sufyan said: 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever maintains four rak'ahs before Zuhr and four after, Allah (SWT) will forbid him from the Fire.'

Haidth Number: 1817
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار پڑھیں، اسے آگ نہیں چھوئے گی۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: یہ غلط ہے ۱؎، صحیح مروان کی حدیث ہے ۲؎۔

It was narrated from Umm Habibah that: The Prophet (ﷺ) said: Whoever prays four rak'ahs before Zuhr and four after, the Fire will not touch him.

Haidth Number: 1818