نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ کے اختیار میں جو چیز نہیں ہے اس میں نذر صحیح نہیں ہے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عبداللہ بن عمرو اور عمران بن حصین رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Narrated Thabit bin Adh-Dahhak:
That the Prophet (ﷺ) said: It is not for a person to vow about that over which he has no control.
Haidth Number: 1527
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.