Blog
Books
Search Hadith

باب: خادم کو طمانچہ مارنے والے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About A Man Who Slaps His Servant

1 Hadiths Found
صورت حال یہ تھی کہ ہم سات بھائی تھے، ہمارے پاس ایک ہی خادمہ تھی، ہم میں سے کسی نے اس کو طمانچہ مار دیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم اس کو آزاد کر دیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے حصین بن عبدالرحمٰن سے کئی لوگوں نے روایت کیا ہے، بعض لوگوں نے اپنی روایت میں یہ ذکر کیا ہے کہ سوید بن مقرن مزنی نے «لطمها على وجهها» کہا یعنی ”اس نے اس کے چہرے پر طمانچہ مارا“۔ ۳- اس باب میں ابن عمر رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے۔

Narrated Suwaid bin Muqarrin Al-Muzani: We were seven brothers without a servant except one, and one of us slapped her, so the Prophet (ﷺ) ordered us to free her.

Haidth Number: 1542