Blog
Books
Search Hadith

باب: جہاد سے متعلق ایک اور باب

Chapter: The Prohibition Of Attacking If A Masjid Is Seen Or The Adhan Is Heard

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی لشکر یا سریہ بھیجتے تو ان سے فرماتے: ”جب تم کوئی مسجد دیکھو یا مؤذن کی آواز سنو تو کسی کو نہ مارو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے، اور یہ ابن عیینہ سے آئی ہے۔

Narrated Ibn 'Asim Al-Muzani: From his father and he was a Companion who said: When the Messenger of Allah (ﷺ) dispatched any army or battalion, he would say to them: 'If you see a Masjid, or hear someone calling the Adhan, then do not kill anyone.'

Haidth Number: 1549