Blog
Books
Search Hadith

باب: مردوں کے لیے زرد رنگ کے کپڑے پہننے کی کراہت کا بیان

Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked For Men To Wear Garments Dyed With 'Usfur

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے قسی کے بنے ہوئے ریشمی اور زرد رنگ کے کپڑے پہننے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- علی رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں انس اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Narrated 'Ali: The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited wearing Al-Qassi and what was dyed with 'Usfur. [Abu 'Eisa said:] There are narrations on this topic from Anas and 'Abdullah bin 'Amr.

Haidth Number: 1725