Blog
Books
Search Hadith

باب: تہ بند گھسیٹنے کی حرمت کا بیان

Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Drag The Izar

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جس نے تکبر سے اپنا تہ بند گھیسٹا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں حذیفہ، ابو سعید خدری، ابوہریرہ، سمرہ، ابوذر، عائشہ اور وہیب بن مغفل رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: On the day of judgement, Allah will not look at one who arrogantly drags his garment. [Abu 'Eisa said:] There are narrations on this topic from Hudhaifah, Abu Sa'eed, Abu Hurairah, Samurah, Abu Dharr, 'Aishah and Hubaib bin Mughfil. The Hadith of Ibn 'Umar is Hasan Sahih.

Haidth Number: 1730