Blog
Books
Search Hadith

باب: تہ بند کہاں تک لٹکے اس کی حد کا بیان

Chapter: Regarding The Length Of The Izar

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی یا میری پنڈلی کا گوشت پکڑا اور فرمایا: ”یہ تہبند کی جگہ ہے، اگر اس پر راضی نہ ہو تو تھوڑا اور نیچا کر لو، پھر اگر اور نیچا کرنا چاہو تو تہ بند ٹخنوں سے نیچا نہیں کر سکتے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے، ثوری اور شعبہ نے بھی اس کو ابواسحاق سبیعی سے روایت کیا ہے۔

Narrated Hudhaifa: The Messenger of Allah (ﷺ) took hold of the calf of my shin - or his shin - and he said: This is the place of the Izar, if you must lower it, then the Izar has no right to be on the ankles. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. Ath-Thawri and Shu'bah reported it from Abu Ishaq.

Haidth Number: 1783