Blog
Books
Search Hadith

باب: کھانے سے پہلے وضو نہ کرنے کا بیان

Chapter: About Not Performing Wudu Before Eating

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاخانہ سے تشریف لائے، تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا، صحابہ نے عرض کیا: کیا آپ کے لیے وضو کا پانی لائیں؟ آپ نے فرمایا: ”مجھے نماز کے لیے جاتے وقت وضو کا حکم دیا گیا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے عمرو بن دینار نے سعید بن حویرث کے واسطہ سے ابن عباس سے روایت کی ہے، ۳- علی بن مدینی کہتے ہیں: یحییٰ بن سعید نے کہا: سفیان ثوری کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا مکروہ سمجھتے تھے، وہ پیالہ کے نیچے چپاتی رکھنا بھی مکروہ سمجھتے تھے۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) cae out from the toilet and some food was brought to him. They said: 'Shall we bring you some water for Wudu'?' He said: 'I have only been ordered to perform Wudu' when standing for Salat.' [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan [Sahih]. 'Amr bin Dinar has reported it from Sa'eed bin Al-Huwairith, from Ibn 'Abbas. 'Ali bin Al-Madini said: 'Sufyan Ath-Thawri disliked washing the hands before eating food, and he disliked placing the bread under the bowl.'

Haidth Number: 1847