Blog
Books
Search Hadith

باب: ماں باپ کی رضا مندی کی فضیلت کا بیان

Chapter: What Has Been About The Virtue Of Pleasing One's Parents

2 Hadiths Found
ایک آدمی نے ان کے پاس آ کر کہا: میری ایک بیوی ہے، اور میری ماں اس کو طلاق دینے کا حکم دیتی ہے، ( میں کیا کروں؟ ) ابوالدرداء رضی الله عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے، اگر تم چاہو تو اس دروازہ کو ضائع کر دو اور چاہو تو اس کی حفاظت کرو“ ۱؎۔ سفیان بن عیینہ نے کبھی «إن امی» ( میری ماں ) کہا اور کبھی «إن أبی» ( میرا باپ ) کہا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔

Abdullah bin Amr narrated that: the Prophet said: The Lord's pleasure is in the parent's pleasure, and the Lord's anger is in the parent's anger. (Hasan).

Haidth Number: 1899
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔

Abu 'Abdur-Rahman As-Sulami narrated from Abu Ad Darda'.: He said that a man came and said : I have a wife whom my mother has ordered me to divorce. So Abu Ad-Darda said: I heard the Messenger of Allah saying: 'The father is the middle gate to Paradise. So if you wish, then neglect that door, or protect it.'

Haidth Number: 1900