Blog
Books
Search Hadith

باب: باپ کے دوست کی عزت و تکریم کرنے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Honoring The Father's Friends

1 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ سند صحیح ہے، یہ حدیث ابن عمر رضی الله عنہما سے کئی سندوں سے آئی ہے، ۲- اس باب میں ابواسید رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

Ibn 'Umar narrated that : the Prophet said: Among the most dutiful of deeds is that a man nurture relations with the people his father was friends with.

Haidth Number: 1903