Blog
Books
Search Hadith

باب: خادم کے ساتھ سلوک کرنے کے آداب کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Disciplining The Servant

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ ( خادم ) اللہ کا نام لے لے تو تم اپنے ہاتھوں کو روک لو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: راوی ابوہارون عبدی کا نام عمارہ بن جوین ہے، ابوبکر عطار نے یحییٰ بن سعید کا یہ قول نقل کیا کہ شعبہ نے ابوہارون عبدی کی تضعیف کی ہے، یحییٰ کہتے ہیں: ابن عون ہمیشہ ابوہارون سے روایت کرتے رہے یہاں تک کہ ان کی وفات ہو گئی۔

Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that the Messenger of Allah said : When one of you beats his servant then he (should) remember Allah and, withhold your hands.

Haidth Number: 1950