Blog
Books
Search Hadith

باب: ہدیہ قبول کرنے اور اس کا بدلہ دینے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Accepting Gifts And Reciprocating For Them

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ دیتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب صحیح ہے، ۲- ہم اسے صرف عیسیٰ بن یونس کی روایت سے جانتے ہیں، جسے وہ ہشام سے روایت کرتے ہیں، ۳- اس باب میں ابوہریرہ، انس، ابن عمر اور جابر رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Aishah narrated: The Prophet would accept gifts and he would give something in return.

Haidth Number: 1953