Blog
Books
Search Hadith

باب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کرو، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Uqbah bin Amir Al-Juhani narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Do not force your sick to eat, for indeed Allah, Blessed and Most High, provides them food and drink. (Dai'f)

Haidth Number: 2040