Blog
Books
Search Hadith

باب: پانی سے بخار کو ٹھنڈا کرنے کا بیان

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں اسماء بنت ابوبکر، ابن عمر، زبیر کی بیوی، ام المؤمنین عائشہ اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں ( عائشہ رضی الله عنہا کی روایت آگے آ رہی ہے ) ۔

Rafi' bin Khadij narrated that the Prophet (S.A.W) said: Fever is from the agitation of the Fire, so cool it with water.

Haidth Number: 2073
Haidth Number: 2074