Blog
Books
Search Hadith

باب: دو مذہب کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو مختلف مذہب کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ہم اس حدیث کو صرف ابن ابی لیلیٰ کی روایت سے جانتے ہیں جسے وہ جابر رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں۔

Jabir narrated that the Prophet(S.A.W) said: The people of two religions do not inherit from each other.

Haidth Number: 2108