Blog
Books
Search Hadith

باب: فرقئہ قدریہ کا بیان

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو قسم کے لوگوں کے لیے اسلام میں کوئی حصہ نہیں ہے: ( ۱ ) مرجئہ ( ۲ ) قدریہ“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں عمر، ابن عمر اور رافع بن خدیج رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Ibn 'Abbas narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) and said: There are two groups in my Ummah for whom there is no share in Islam: The Murji'ah and the Qadariyyah.

Haidth Number: 2149