Blog
Books
Search Hadith

باب: اللہ کے ساتھ حسن ظن رکھنے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Having Good Thoughts About Allah, Most High

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں جیسا وہ گمان مجھ سے رکھے، اور میں اس کے ساتھ ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Indeed Allah Most High says: 'I am as My slave thinks of Me, and I am with him when He calls upon Me.'

Haidth Number: 2388