Blog
Books
Search Hadith

باب: محبت سے باخبر کرنے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Making One's Love Known

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی مسلمان بھائی سے محبت کرے تو وہ اپنی اس محبت سے آگاہ کر دے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- مقدام کی حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں ابوذر اور انس رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Al-Miqdam bin Ma'dikarib narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: When one of you loves his brother,then let him inform him of it.

Haidth Number: 2392