Blog
Books
Search Hadith

باب: جنت کے درختوں کا بیان

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایسے درخت ہیں کہ سوار ان کے سایہ میں سو برس تک چلتا رہے ( پھر بھی اس کا سایہ ختم نہ ہو گا“ ) ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث صحیح ہے، ۲- اس باب میں انس اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Verily, in Paradise there is a tree, a rider will travel in it's shade for a hundred years.

Haidth Number: 2523
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایسے درخت ہیں کہ سوار ان کے سایہ میں سو برس تک چلتا رہے پھر بھی ان کا سایہ ختم نہ ہو گا“، نیز آپ نے فرمایا: ”یہی «ظل الممدود» ہے ( یعنی جس کا ذکر قرآن میں ہے ) “۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابو سعید خدری رضی الله عنہ کی روایت سے یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that the Prophet (s.a.w) said: In Paradise there is a tree, a rider will travel in its shade for a hundred years without reaching an end.

Haidth Number: 2524
Haidth Number: 2525