Blog
Books
Search Hadith

باب: دنیا کی آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری ( دنیا کی ) آگ جسے تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک ٹکڑا ( حصہ ) ہے“، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر یہی آگ رہتی تو کافی ہوتی، آپ نے فرمایا: ”وہ اس سے انہتر حصہ بڑھی ہوئی ہے، ہر حصے کی گرمی اسی آگ کی طرح ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Abu Hurairah narrated that the Prophet (s.a.w) said: This Fire of yours, which the sons of Adam kindle, is one part from seventy parts of the heat of the Hell. They said: By Allah! Would it not have been enough O Messenger of Allah?! He said: It is sixty-nine parts more – all of them similar in heat.” (Sahih)

Haidth Number: 2589
Haidth Number: 2590