Blog
Books
Search Hadith

باب: جب اللہ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے​

Chapter: When Allah Wants Good For A Slave, He Gives Him Understanding In The Religion

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، ابوہریرہ، اور معاویہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Narrated Ibn 'Abbas: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: For whomever Allah wants good, he gives him understanding in the religion.

Haidth Number: 2645