Blog
Books
Search Hadith

باب: علم حاصل کرنے کی فضیلت کا بیان

Chapter: The Virtue Of Seeking Knowledge

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو علم حاصل کرنے کے ارادہ سے کہیں جائے، تو اللہ اس کے لیے جنت کے راستے کو آسان ( و ہموار ) کر دیتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔

Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever takes a path upon which to obtain knowledge, Allah makes the path to Paradise easy for him.

Haidth Number: 2646
Haidth Number: 2647
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو علم حاصل کرے گا تو یہ اس کے پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اس حدیث کی سند ضعیف ہے، ۲- راوی ابوداود نفیع اعمی حدیث بیان کرنے میں ضعیف ہیں، ۳- ہم عبداللہ بن سخبرہ سے مروی زیادہ حدیثیں نہیں جانتے اور نہ ان کے باپ کی ( یعنی یہ دونوں باپ بیٹے غیر معروف قسم کے لوگ ہیں ) ، ابوداؤد کا نام نفیع الاعمیٰ ہے۔ ان کے بارے میں قتادہ اور دوسرے بہت سے اہل علم نے کلام کیا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Sakhbarah: narrated that the Prophet (ﷺ) said: Whoever seeks knowledge, he is atoning for what has passed (of sins while doing so).

Haidth Number: 2648