رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے علم دین کی کوئی ایسی بات پوچھی جائے جسے وہ جانتا ہے، پھر وہ اسے چھپائے تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں جابر اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Narrated Abu Hurairah:
that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever is asked about some knowledge that he knows, then he conceals it, he will be bridled with bridle of fire.
Haidth Number: 2649
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.