Blog
Books
Search Hadith

باب: سلام بھیجنے اور اسے پہنچانے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Conveying The Salam

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جبرائیل تمہیں سلام کہتے ہیں، تو انہوں نے جواب میں کہا: وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں بنی نمیر کے ایک شخص سے بھی روایت ہے وہ اپنے باپ سے اور وہ ان کے دادا کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں، ۳- زہری نے بھی یہ حدیث ابوسلمہ کے واسطہ سے عائشہ سے روایت کی ہے۔

Narrated Abu Salamah: that 'Aishah narrated to him that he Messenger of Allah (ﷺ) said to her: Indeeed Jibril has sent Salam to you. She said: And upon him be peace and the mercy of Allah and His Blessings.

Haidth Number: 2693